Intro:
دولت، شہرت اور لذت وجود نفس۔۔۔ ان تینوں میں اگر احتیاط کی جايے اور ان تینوں کو اگر کلمہ پڑھا دیا جايے تو سمجھو کہ اپ کا راستہ اسان ہو گیا۔۔۔ یہی تین مقامات ہیں جہاں سے اپ کو خطرہ ہے اور چوتھا مقام ہی کويی نہیں۔۔۔ شہرت حاصل کرنے کے خیال کی اصلاح کرو، دولت حاصل کرنے کی تیز رفتاریوں کو دھیما کرو اور اپنی لذت وجود کی جو خواہشات ہیں ان کو ٹھیک کرو۔۔۔ یہ تین کام اپ کر لو تو اپ کی زندگی کامیاب ہو جايے گی۔۔۔
سوچ_کا_سفر_/_/_/_/_/_/_/_/_/_/
~~☆-Shehzad Ahmed-☆~~
City:
Faisalabad
Star sign:
Taurus
Gender:
Male
Married:
No
Age:
77
Joined:
6 years, 10 months ago