Intro:
*’’ پتا ہے غیر مرد کے پاس لفظوں کی ایک پٹاری ہوتی ہے۔۔۔۔*
*جس میں وہ خوشنما، خوبصورت اور سحر انگیز لفظوں کا ڈھیر جمع کرتا جاتا ہے۔*
*وہ ہر موقعے پر بڑی مہارت کے ساتھ عورت پر لفظوں کا جال پھینکتا ہے اور عورت اتنی سادہ اور بے وقوف ہوتی ہے کہ جب کسی مرد کی محبت میں گرفتار ہوتی ہے تو اپنی عقل اور سوچنے سمجھنے کی ساری حسیں اٹھا کر طاق پر رکھ دیتی ہے۔*
*وہ ان خوشنما لفظوں کی تتلی کے پیچھے لپکتی ہے ،اور بعض دفعہ اس کے حصے میں بس چند چھبنے والے پھیکے سے رنگ ہی اتے ہیں۔جب کہ مرد اسی تتلی کو لیے نيے جہاں تسخیر کرنے نکل جاتا ہے۔۔۔‘"*
*"یہ مرد تمہیں جسمانی طور پر نہیں توڑے گا، تمہاری روح اور جذبات کو ریزہ ریزہ کر دے گا، جو تمہارا کل سرمایہ ہے."*
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
Yes
Age:
Not set
Joined:
2 years, 6 months ago