Intro:
...........................Hadi.................................................
........,....میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں❗
یہ وہ تکلیف ہے جو جسم سے روح نکلنے جیسی ہے انسان چاہ کر بھی بے بس ہوتا ہے اس ليے میں چاہتا ہوں کہ ؛ کويی بھی میرے قریب نا ايے..! اور میں اس بات پر یقین رکھ چکا ہوں کہ ؛ کويی بھی کسی بھی وقت جان سے پیارا شخص اپ کو چھوڑ کے جا سکتا ہے ، پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا قسمت اسے لے گيی ہو!.......................,..
City:
Gujranwala
Star sign:
Leo
Gender:
Male
Married:
No
Age:
24
Joined:
3 years, 11 months ago