Intro:
جہاں میں حال مرا اس قدر زبون ہوا
کہ مجھ کو دیکھ کے بسمل کو بھی سکون ہوا
❤❤❤❤❤
تمنا درد دل کي ہو تو کر خدمت فقيروں کي
نہيں ملتا يہ گوہر بادشاہوں کے خزينوں ميں
❤❤❤❤❤یہ سکون جاں کی گھڑی ڈھلے تو چراغ دل ہی نہ بجھ چلے
وہ بلا سے ہو غم عشق یا غم روزگار کويی تو ہو
City:
Karachi
Star sign:
Aquarius
Gender:
Male
Married:
No
Age:
99
Joined:
2 years, 9 months ago