Damadam.pk
Du@-khan's profile | Damadam

Du@-khan's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Du@-khan:
Intro: Attitude KI BAAT KARTA HO TOO SUNO USS KO BE NHI MANGHA JIS KA BIN JEENA MUSKIL THA🔥🔐🔏میں باقی لڑکیوں جیسی بالکل بھی نہیں ہوں نہ شکل و صورت میں نہ عادات میں_____میں محفلوں میں بالکل الگ تهلگ نظر اتی ہوں میں نے کبھی کوشش نہیں کی کہ ہجوم کا حصہ بناوں خود کو______میں باقی لڑکیوں کے جیسے بناو سنگهار کی دلداده نہیں ہوں مجھے خود کو سنوارنے سے کوفت محسوس ہوتی ہے : میری گہری بڑی بڑی سی انکھیں (خاموش سی )ہیں جنہیں میں نے کبھی شوق سے كاجل سے سجایا نہیں ہے ، نہ میری تیکھی ناک ہے چھوٹی سی ناک ہے (جس وجہ سے گھر والے اور اپنے سب نک چڑھی کہتے ہیں ) ، نہ ہی کويی سنڈریلا جیسی لمبی زلفیں ہیں اور نہ ہی مجھے باقی لڑکیوں کے جیسے لمبی زلفوں کا شوق ہے میرے کاندهوں تک اتے بالوں میں بھی میں الجهی الجهی لگتی ہوں ، ہاں میرے گال پر گڑھا پڑتا ہے لیکن میرے ہونٹوں کے گرد گہرايی مجھے باقی سب سے منفرد بناتی ہے ۔۔۔۔ مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں ایک عام سی لڑکی ہوں

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: Yes
Age: 17
Joined: 2 years, 7 months ago
Popularity:
Total likes: 112
Followers: 57 verified followers
0 unverified followers