Damadam.pk
Dua.786.pk's profile | Damadam

Dua.786.pk's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Dua.786.pk:
Intro: 💥!!!♥..💥🔥Dua میں جیسی دکھتی ہوں ناں!!!میں بلکل ویسی ہی ہوں... کويی بناوٹ نہیں ہے مجھ میں!!چنچل پن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہے پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے!!!میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں_!! میں مذاق بھی بہت کرتی ہوں لیکن صرف اتنا جتنا میں سہہ سکتی ہوں!! میرے اندر عجیب سی ایک درد بھری اداسی ہے لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کے میں نا شکری ہوں!!میں سرد لہجے نہیں رکھتی پیار سے جو ملے من اپنا اس پہ وار دیتی ہوں!!❤ کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی دل ازاری ہو اگر تو انسووں سے نکال دیتی ہوں..#Dua.786.pk 🥀 #🤫 🤐 ❣❣ ❣ ❣ ❣ ❣ ❣ یا الله اس جاتے ہويے رمضان کے دنوں میں مجھے ایسا بنا دیجيے کہ کويی مجھے توڑے، طنز کریں، برا بھلا کہے، دل دکھايے ، بددعا دے تو مگر میں اگے سے اسے سنت رسول پر عمل کرتے ہويے اپنے پیارے اخلاق سے اس کے ساتھ اچھا معاملہ کروں، اور مسکرا کر ان تکلیف دینے والے لوگوں کو معاف کردوں۔ صرف اور صرف اپ کی محبت کی خاطر، اپ کی خوشی کی خاطر، اپ کو راضی کرنے کی خاطر، جنت میں اپ کے چہرے کے دیدار کی خاطر ساتھ دیجيے

City: No city
Star sign: Leo
Gender: Female
Married: No
Age: 20
Joined: 4 years, 1 month ago
Popularity:
Total likes: 37478
Followers: 371 verified followers
370+ unverified followers