Intro:
ہم ایک ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں لوگوں کے سوالات ہمارے دل کے حال سے نہیں بلکہ ہماری زندگی کے خانوں سے جڑے ہوتے ہیں 🗂💔۔ "کیا نوکری ملی؟ کب شادی کرنی ہے؟ گھر خریدا یا نہیں؟" — گویا زندگی ایک چیک لسٹ ہے جسے مکمل کرنا ہے ✅۔ کويی یہ نہیں پوچھتا کہ تم اندر سے کیسا محسوس کرتے ہو؟ کیا تمہاری راتیں سکون سے گزرتی ہیں یا انکھیں انسووں سے بھیگتی ہیں؟ 🌙😔 لوگ تمہارے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر سمجھتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے، لیکن اندر کی چیخوں کی اواز وہ سن ہی نہیں سکتے، کیونکہ انہوں نے کبھی سننے کی کوشش ہی نہیں کی 🔕💭۔ ہمیں ایسے انسانوں کی ضرورت ہے جو ہماری خاموشیوں کو بھی سمجھیں، جو پوچھیں: "کیا تم خوش ہو؟" 🫂😢✨ کیونکہ اصل کامیابی وہ نہیں جو تم نے دنیا کو دکھايی، بلکہ وہ ہے جو تم نے اپنے دل کو دی 💫🕊🥹
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
99
Joined:
3 years, 6 months ago