Damadam.pk
Fardous's profile | Damadam

Fardous's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Fardous:
Intro: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌀🌀 دنیا بڑی عجیب جگہ ہے، جنازے پر جنازے، وفات پر وفات، سب کو مٹی تلے دفنایا جا رہا ہے یقینا میرا اور اپ کا دن بھی عنقریب ہےلیکن......کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ کیا ہم نے اس اخری سفر کی کويی تیاری کی ہے ؟ ہم عنقریب اپنے رب کے روبرو پیش ہونے والے ہیں لیکن کیا ہم نے اس رب کی دی ہويی مہلت کا صحیح استعمال کیا ہے ؟ اس جہان سے کويی واپس نہیں اتا، اور نہ ہی وہاں جانے کے بعد کسی کو مزید مہلت ملتی ہے جو جیسی زندگی گزارتا ہے، اسی پر اس کا خاتمہ ہوتا ہے اور جس حالت میں کسی کا خاتمہ ہوتا ہے، وہ اسی پر اٹھایا جايے گا. میرا اور اپکا انتخاب کیا ہے___؟ سوچیے گا ضرور اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما یا رب رحم فرما یا رب اصلاح کی توفیق دے امـــین یا رب العالمین

City: Nowshera
Star sign: Capricorn
Gender: Female
Married: Yes
Age: 33
Joined: 7 years ago
Popularity:
Total likes: 3091
Followers: 136 verified followers
91 unverified followers