Damadam.pk
Fatima.12's profile | Damadam

Fatima.12's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Fatima.12:
Intro: *او گڑیا مری اک کہانی سنو* جو کہانی تمہیں ہے سنايی گيی اس کہانی کا کويی خلاصہ نہیں راجہ رانی کا کويی اثاثہ نہیں کھیل کھیلا گیا سب تماشے ہويے پھر تماشے سے دو نام پیدا ہويے ایک راجہ بنا ایک رانی بنی کھیل ہی کھیل میں یہ کہانی بنی پھر زمانے کو یہ سب سنایا گیا اس تماشے کو سچ ہی بتایا گیا جب زمانہ بھی مسرور ہونے لگا تب سے یہ کھیل مشہور ہونے لگا لڑکیوں نے سنی یہ کہانی تو پھر ذہن ان کے بھی مفلوج ہونے لگے تھام کر ہاتھ لڑکوں کا کہنے لگیں میرا راجہ ہے یہ اس کی رانی ہوں میں بس دیوانی ہوں میں بس دیوانی ہوں میں بیٹیوں کا یہ چہرا جو دیکھا تو پھر بیٹیوں تک سے بھی باپ ڈرنے لگے اس تماشے سے کيی باپ مرنے لگے اب سنو غور سے یہ فقط کھیل تھا اور فقط کھیل ہے اس کو سچ مان کر تم نہ کرنا کبھی کہہ رہی ہوں نہ میں تم نہ مرنا کبھی باپ کا مان رکھ اس کی پگڑی بچا جھوٹ ہے یہ فقط جھوٹ میں تو نہ ا اپنا دامن بچا اپنا دامن بچا جاو گڑیا کہانی مکمل ہويی کويی راجہ نہیں کويی رانی نہیں اس محبت کی کويی کہانی نہیں

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: Yes
Age: 99
Joined: 1 year, 9 months ago
Popularity:
Total likes: 3268
Followers: 109 verified followers
26 unverified followers