Intro:
۔۔یہ بات تو طے ہے کہ انسان زمین کی مخلوق نہیں ، اس کو چھوٹا وايرس پریشان کر دیتا ہے ، اس کو ہلکی سی ٹھنڈی ہوا کپکپانے پر مجبور کر دیتی ہے ، گرمی تھوڑی زہادہ ہو تو مر بھی جاتا ہے ، ایک چھوٹا سا مچھر بستر پر لٹا دیتا ہے اور قبر میں پہنچا دیتا ہے ، کبھی پیٹ نہیں بھرتا پھر کچھ گھنٹوں میں کھانے کے لیے تیار ہوتا ہے ، جو کھالے جو پی لے زیادہ وقت پیٹ میں رکھ نہیں سکتا ، زیادہ وقت پیٹ میں رہ جايے تو بیمار پڑ جاتا ہے ، ہضم نہ ہو تو نقاہت کا شکار ہوجاتا ہے ، نرم بستر ، نرم تکیہ، اچھی سواری ، اچھی رہايش اس کے اندر کی خواہش ہے، زیادہ کام کرے تو تھک جاتا ہے ، گھر بیٹھے ہر اسايش چاہتا ہے، خوبصورت خواتین کو دیکھ کر پگھل جاتا ہے ، مشروبات پر لپکتا ہے ،مٹھاس پر دوڑتا ہے ،سبزہ دیکھ کر انکھیں خیرہ ہوتی ہیں، ازاد رہنا چاہتا ہے پابندی برداشت نہیں ہوتی۔
اس کا مطلب یہ زمین اس کی نہیں ، یہ اس زمین کا ہے ہی نہیں، اس زمین پر صرف بھیجا گیا ہے ،اس کو کسی نہایت پر اسايش، اسان اور نعمتوں سے اراستہ جہاں سے لایا گیا ہے، یہ انسان وہاں سے ایا ہے جہاں سب کچھ اس کے جسم، اس کی طبیعت اور اس کی فطرت کے مطابق ہے
City:
No city
Star sign:
Taurus
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
Not set
Joined:
4 years, 1 month ago