Intro:
•جمعہ کے دن برادران کے ہاں بھی روایت ہےکہ سورہ کہف کی تلاوت کرنی چاہیے-
•کہف کا ترجمہ غار ہے-
•جمعہ کے روز امام زمانہ ع کا ظہور ہوگا-
•حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دشمنوں کی وجہ سے غار میں پناہ لی-
•امام زمانہ علیہ السلام نے بھی دشمنوں کی وجہ سے سرمن راے کے قریب غار میں پناہ لی-
•سورہ کہف میں خدا کے نیک بندوں کا ظالم بادشاہ کے ظلم کی وجہ سے غار میں پناہ لینے کا ذکر ہے-
•سورہ کہف کی تلاوت امام حسین ابن علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے نوک نیزہ پر کی- اس میں بھی ایک راز ہے-
City:
Karachi
Star sign:
Leo
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
40
Joined:
7 years, 3 months ago