Intro:
" میں اب صبر کا وہ درجہ پانا چاہتی ہوں کہ ؛ جب تمھارا نام میرے سامنے لیا جايے تو نہ میری اواز مدھم ہو ، نہ میرا لہجہ بھیگے اور نہ ہی میری انکھیں نم ہوں!
۔ "__"میں ایسی ایت ڈھونڈ رہی ہوں۔۔۔!!
جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے۔۔۔!!
میں"ہم"کی نفی کروں۔۔۔!!
اور اپنےتنہا ہونے پہ ایمان لے اوں"۔۔۔
City:
No city
Star sign:
Taurus
Gender:
Female
Married:
No
Age:
21
Joined:
4 years, 1 month ago