Damadam.pk
Haania_Malik's profile | Damadam

Haania_Malik's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Haania_Malik:
Intro: تمھیں کس نے کہا پگلی؟میں تم سے پیار کرتا ھوں;تم ھو اک عام سی لڑکی-میں ٹايم پاس کرتا ھوں;یہ جو دمادم کی دنیا ھے ناں،یہاں پر ایک ھی شخص،ایک ھی وقت میں کيی چہرے لگاتا ھے،کيی اقسام کے کردار کيی رشتے نبھاتا ھے;کسی سے پیار کا اظہار،کسی کا بنتا ھے ھمدرد ، کسی کے حسن کی تعریف،کسی کو پردے کی تلقین،کسی کو الوداع کے لفظ کہہ کے چلتا کرتا ھے،کسی کو حد میں رھنا تو کسی کو بے حیايی کے سبھی رستے دکھاتا ھے;;اور ایسے میں تمھارا جب یہی پیغام اتا ھے،جواب تم کیوں نہیں دیتے؟تمھارا ویٹ کرتی ھوں،تمھیں میں یاد کرتی ھوں،میں کہتا ھوں بس تھوڑی دیر میری جاناں،سنو میں راستہ میں تھا،اور یوں بہانے بنا کر تمھیں میں چپ کراتا ھوں اور پھر میں دل میں کہتا ھوں;تمھیں کس نے کہا پگلی؟میں تم سے پیار کرتا ھوں؟تم ھو اک عام سی لڑکی،میں ٹايم پاس کرتا ھوں

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 7 years, 8 months ago
Popularity:
Followers: 0 verified followers
0 unverified followers