Intro:
وہ ، نادان اور احمق لڑکی دنیا اپنی سجايے بیٹھی تھی ناول پڑھتی تھی دن رات وہ سپنوں سے اس لگايے بیٹھی تھی ملے گا اسے بھی کويی 'افق' جیسا کسی بات پر اگر وہ روٹھے گی تو بن مطلب 'عمر' منايے گا یا برسوں پیار کے دیپ ليے کويی 'سالار' اسے بھی ڈھونڈے گا وہ بھی اپنی چاہت سے کويی 'وجدان' پاگل کر دے گی یا ٹوٹ کر اس کی چاہت میں کويی 'عالم' اس کو اپنايے گا وہ سرپھری پاگل لڑکی اتنا بھی نہ سمجھتی تھ یہ تو ہیں کتابی باتیں یہ کب سچی ہوتی ہیں جہاں پر ناول ختم ہوتے ہیں 😑 وہاں سے حقیقت شروع ہوتی ہے�
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
99
Joined:
4 years, 11 months ago