Intro:
کبھی کبھی دل کرتا ہےناں؟طنز کرنے والوں پراتنےطنز کے نشتر چلايیں۔انکوچھلنی چھلنی کر دیں۔پھر ان سےپوچھیں۔بتاوکتنی تکلیف ہوتی ہے* جھوٹےبہتان لگانےوالوں کےاندر سےپوری بےرحمی سےانکا دل نکال لیں۔پھر اسکو ہاتھ میں لےکرمسل کرپھینک دیں۔پھر پوچھیں رگ رگ میں پھیلتااذیت کا احساس کیسا لگا؟صحیح بات کو۔غلط رخ دینےوالوں کو۔اتنا سسکايیں۔اتنا تڑپايیں کہ۔ان میں جینے کی چاہ ہی ختم ہو جايے*جو تعلیم کا طعنہ دیں انکو جاہل بن کے دکھايیں۔جتنی برايی کويی کرتا ہےاس سے دگنی کر کےدکھايیں۔کہ دیکھو سب کچھ کرنا اتا ہے*اگر ہم چپ ہیں۔تو اسليے کہ کہیں قران پاک حکم دیتا ہےکہ علم والے اور جاہل برابر نہیں ہو سکتےکہیں میرے نبیﷺکےقول روک لیتےہیں کہ تممیں سےبہترین۔وہ ہےجسکے اخلاق سب سے اچھےہیں*کہیں تعلیم سامنےاجاتی ہےکہ میری لاج رکھ لوتو کہیں تربیت شکوہ کرتی ہےکہ یہ تو نہیں سکھایاگیاتھا*کہیں انسانیت سسکتی ہےکہ۔جانوراورانسان کافرق رہنے دو۔اورتواورضمیرصاحب بھی۔دم سادھے انتظارمیں رہتےہیں کہ کب ہمسےکويی غلطی ہواوریہ ہمارا سکون برباد کرنے کےليے جاگیں۔خدارا نہ کریں ایساکہ کويی اپنی اچھايی چھوڑ کر دست و گریباں ہو جايے!!!!۔۔۔
💯🙏😶
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
90
Joined:
7 years, 5 months ago