Damadam.pk
Hina.Khan44's profile | Damadam

Hina.Khan44's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Hina.Khan44:
Intro: میں مغرور سی لڑکی ہوں... اوروں سے کہتے سنا ہے... میں انا پرست ہوں... ہاں، میں مغرور ہوں... میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی! میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی! مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں! میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی! اور نہ ہی ہر کسی سے دوستی کرتی ہوں۔۔۔۔ میں دل میں بات نہیں رکھتی! میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی... مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے .... اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا ہاں!!!!! میں اعتراف کرتی ہوں میں مغرور ہوں..🥀 ۔۔۔۔۔اہم بات۔۔۔۔۔۔۔ جو جو مجھے فالو ٹو فالو کہتا ہے تو یاد رکھے جسٹ پوسٹ لایک کمینٹ کیلیے ۔۔۔پراہیوٹ چیٹ میں بلانے کی کوشش نا کریں ورنہ بلاک کر دوگی 😡

City: Karachi
Star sign: Leo
Gender: Female
Married: No
Age: 99
Joined: 6 years, 1 month ago
Popularity:
Total likes: 1083
Followers: 97 verified followers
5 unverified followers