Damadam.pk
Hopeless's profile | Damadam

Hopeless's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Hopeless:
Intro: ہر خطا کا مجھ پہ ہی الزام کیوں رکھا گیا دل جلایا کس نے، میرا نام کیوں رکھا گیا جو ہوا وہ دونوں کی مرضی سے ہوا تھا دوست پھر جدايی کا فقط پیغام کیوں رکھا گیا وہ بھی شامل تھا مرے خوابوں کی بربادی میں پھر اسے معصوم، مجھے بدنام کیوں رکھا گیا میں نے چاہا تھا فقط سچ کی گواہی دینا میری باتوں کو مگر تہمت کا جام کیوں رکھا گیا جس نے توڑا تھا تعلق بےوفايی کے سبب اس کے حصے میں وفا کا انعام کیوں رکھا گیا اب بھی پوچھوں تو زمانہ چپ سا ہو جاتا ہے میرے حصے میں فقط الزام کیوں رکھا گیا

City: No city
Star sign: Libra
Gender: Male
Married: Yes
Age: Not set
Joined: 5 years, 1 month ago
Popularity:
Total likes: 676
Followers: 4 verified followers
4+ unverified followers