Damadam.pk
Humakhan_44's profile | Damadam

Humakhan_44's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Humakhan_44:
Intro: میرے رب میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے موت دینا اس حال میں کہ تو مجھ سے بے انتہاء راضی ہو اور میرے جانے کے بعد کسی کو چن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ دعا گو رہے امین یارب العالمين......... وہ چھوٹی تھی جو اپنے زخم نہیں دکھا سکتی تھی سب اپنے اپنے راہ پر تھے وہ تھی جو گھر سنبھال رہی تھی بڑے بہن بھايی اپنی اپنی کامیابی کی منزلوں پہ تھے وہ گھر بیٹھی ان کی زمہ داری اٹھا رہی تھی جو سب نے کیا اس سے امیدیں لگايں بیٹھے تھے سب وہ اندر بیٹھی ہمت جٹا رہی تھی اس کے چہرے کی ہنسی کبھی جدا نہیں ہويی تھی وہ مسيلے پہ بیٹھی انسو بہا رہی تھی ہر ایک کا طعنہ کانوں میں گونج رہا تھا وہ منظر سے دور ہر زمہ داری نبھا رہی تھی سب کا کردار نبھاتی خود کو کھوگي تھی وہ ہاں وہ چھوٹی تھی جو اپنی خوشیاں بھول گيی تھی

City: Karachi
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 18
Joined: 5 years, 6 months ago
Popularity:
Star score: 157
Total likes: 63273
Followers: 11 verified followers
0 unverified followers