Intro:
میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں اپنے غصے کے لمحوں میں سخت ہو جاتا ہوں...
کبھی کبھی میں تکلیف دہ باتیں کرتا ہوں اور کبھی میں خاموش اور پراسرار ہو جاتا ہوں...
لیکن جو لوگ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، ان کے لیے میں بہت خوش مزاج ہوں...
میرے انسو بہنے پر میں کمزور ہو جاتا ہوں، لیکن جب بات میری عزت اور وقار کی ہو، تو میں ضدی ہو جاتا ہوں.
میں اسانی سے معاف کر دیتا ہوں، لیکن بھولنا میرے لیے مشکل ہوتا ہے.
میں کبھی کبھار جان بوجھ کر انجان بنتا ہوں تاکہ سکون سے زندگی گزار سکوں.
میں اکثر ان باتوں کو نظر انداز کر دیتا ہوں جو میرے بارے میں کہی جاتی ہیں
اور میں مغرور نہیں ہوں جیسا کہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں، بلکہ میرے تعلقات میں حدیں مقرر ہیں
City:
Attock
Star sign:
Aries
Gender:
Male
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
5 years, 8 months ago