Damadam.pk
InnOcent_Nayab's profile | Damadam

InnOcent_Nayab's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About InnOcent_Nayab:
Intro: ہاں مجھے سمجھ اچکی ہے ۔ ہر چیز کی ہر انسان کی ہر رشتے کی زندگی کی حتی کہ موت کی بھی اور جب سے مجھے سمجھ ايی ہے میں نے خواب دیکھنے چھوڑ دیے خواہشات کو مٹا دیا۔ حسرتوں کا قتل کر دیا خوشیوں کا گلا گھونٹ دیا اور یہاں تک کہ اپنے احساسات اور جذبات کو بھی دل کے قبرستان میں دفن کردیا اب بس ایک ہی چاہت ہے جو کہ خدا کی چاہت ہے اب میں چاہتی ہی نہیں ہوں کہ میں ایسا کچھ بھی چاہوں جس سے میں گمراہ ہو جاوں اب مجھے سمجھ اگيی ہے کہ مجھے کیا سمجھنا ہے کیا کرنا ہے۔۔کیسے کرنا ہے اورکیوں کرنا ہے ہاں میں ہنستی تو اب بھی ہوں ہوا بس اتنا ہے کہ اب فکریں میرے ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔ اب میں کچھ غلط کرنے کا سوچوں بھی ناں توخوف خدا کی فکر فورا مجھ پر لاحق ہوجاتی ہے ۔میرا وجود لرزنے لگتا ہے۔ دل کانپ اٹھتا ہے ضمیر غصے سے بھڑک اٹھتا ہے کہ تم نے یہ سوچا بھی کیسے ۔ اور پھر میں اس سوچ کو گھسیٹ کر اپنے دماغ سے نکالتی ہوں اور پھر اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہو جاتی ہوں۔ پھر مانگتی ہوں نفس کا تقوی۔ استقامت۔ اور اپنے ضمیر کی زندگی۔!💕 *╲\╭┓* *╭ 🌹╯* *┗╯ \╲*

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 17
Joined: 6 years, 5 months ago
Popularity:
Total likes: 242
Followers: 57 verified followers
4 unverified followers