Intro:
شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے...💁😉😉😉✌
گھر میں بغیر کسی وجہ کے
اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔😆😆😆👌
1۔گھر میں دیر سے انا ✋😅😅
2۔جب بھی گھر جايیں اور گھر والے کھانادیں پسندیدگی کے با وجود رولاڈال دیں که کهانا گرم نہیں ہے کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں😁😂
3۔ رات کو بار بار چايے مانگا کریں اگر بہن یا امی نه بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جايیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں ...😅😅💂💂
4۔ بات بات په غصه کریں که کوي میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا .😁
..دروازوں کو ٹھڈےماریں۔✌😆😆😆😆
5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں😉
6۔روزانہ امی کو بتاہیں کہ اج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گي ہے۔😂😂😆😆💑💏
7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں😢👫👫👫💁
گھر والے سمجھ جايیں گے بچہ اب بڑا ہو گیا ہے۔☺
(کسی نے سچ ہی کہاہے بچہ بھی جب تک نہ رويے اس کو بھی دودھ نہیں ملتا ۔)👌😒😒
اس لیے میری باتوں کو سیریس لیں اور اپنے ہونے کا احساس دلایں😁😁😆😆😍
نوٹ=-کام ہونے کی صورت میں سید بھاي کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں😉✌
نوٹ! گ
City:
Wah Cantt
Star sign:
Cancer
Gender:
Male
Married:
No
Age:
99
Joined:
4 years, 9 months ago