Damadam.pk
InoXent_B@bLii's profile | Damadam

InoXent_B@bLii's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About InoXent_B@bLii:
Intro: سنو لڑکی انکھوں بالوں اور پاوں تک تم دنیا کی حور ھو اپنی اہمیت کو سمجھو تم تم خود سے ہی لا شعور ھو سنو لڑکی! نا بات کرنا نا محرم سے یہ رشتہ حرام ھے کہ ٹوٹا دل لیے گھومو گی یہی اس کا انجام ھے سنو لڑکی!خیال رکھنا بس اپنا تم اس کی تمھیں ضرورت ھے ورنہ پروا کی باتیں کر کے کويی تمہارا دل جیت لے گا سنو لڑکی!پیاسے کو پانی کی تلاش کھینچ لاتی ھے تم وہ ندیا ھو جو ھر صحرا کو سراب بناتی ھے سنو لڑکی!خود کو تم ہمیشہ چھپا کر رکھنا لوگوں کا کام ھے بس تم کو تکنا سنو لڑکی! نہ خوش ھونا کسی لڑکے سے تعریف سن کر اس نے پھینکا ھے یہ جال تم پر بھن کر سنو لڑکی! خود کو نہ تم اللہ سے دور کرنا ورنہ شیطان جان جايے گا کیسے تم کو ھے مجبور کرنا سنو لڑکی! یوں خود کو کسی کی باتوں میں نہ لانا وہ جھوٹ بول رھا ھے کہ وہ ھے تمہارا دیوتا جو بولے تمہارے لیے جان دوں گا تم بول دینا اتنا زیادہ نہیں چاہیے بس اپنے ماں باپ کو میرے گھر لانا سنو لڑکی! یہاں دل پھینک لوگوں کا دستور نرالا ھے اک نے اگر دل توڑا تو کويی اور توڑنے والا ھے سنو لڑکی! تمہیں اس دور میں بہت احتیاط سے رھنا ھے نہ باتوں میں انا ھے نہ جذبات میں بہنا ھے.💕 ⚜پلومیریا⚜

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 6 years, 4 months ago
Popularity:
Total likes: 32
Followers: 4 verified followers
0 unverified followers