Damadam.pk
Inoxent_Rahul's profile | Damadam

Inoxent_Rahul's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Inoxent_Rahul:
Intro: جب میں ہسپتال میں اپنی اخری سانسیں لے رہا ہوں ، تو اچانک سے میرے موبايیل پہ کال ايے ، اور کال اٹینڈ کرنےکےليے ، جب میرے کان کے ساتھ لگایا جايے ، تو اگے سے وہ بس اتنا کہے کہ "سنو " "۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔" اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جايیں ، پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ، تو کويی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ "Sorry, boy is no more" اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ، جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں، کمر جھک گيی ہو، انکھیں کمزور ہو گيی ہوں ، اور ہاتھ میں سہارے کے ليے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ، پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ "سنو " میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں، عشق کرتی ہوں، مجھے معاف کر دو ، " میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی" اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ، اسے جواب تک نہ دے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

City: Attock
Star sign: Aries
Gender: Male
Married: No
Age: 25
Joined: 8 years ago
Popularity:
Star score: 2
Total likes: 2022
Followers: 164 verified followers
143 unverified followers