Intro:
تم یاد اتے ہو جب ہم فون کا پاسورڈ لگاتے ہیں
تم یاد اتے ہو جب کويی اپکا پوچھتا ہے
تم یاد اتے ہو جب ہم انکھیں بند کرتے ہیں
تم یاد اتے ہو جب ہم اپکی گلی سے گزرتی ہیں
تم یاد اتے ہو جب کويی ہمیں ٹھوکر مارتا ہے
تم یاد اتے ہو جب ہم کسی کو ہنستی دیکھتے ہیں
تم یاد اتے ہو جب ہم نماز پے جاتے ہیں
تم یاد اتے ہو جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھتے ہیں
تم یاد اتے ہو ہر ایک سیکنڈ، منٹ ،دن ،
رات ہر ایک وہ لمحہ جو اپ کے ساتھ گزرا
City:
No city
Star sign:
Leo
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
4 years, 1 month ago