Damadam.pk
JIGER.Z's profile | Damadam

JIGER.Z's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About JIGER.Z:
Intro: 🍃🍁🍃🍁🍃🍁🍃🍁🍃🍁🍃🍁 اک سوچ عقل سے پھسل گيی۔مجھے یاد تھی کہ بدل گيی۔ میری سوچ تھی کہ وہ خواب تھا۔ میری زندگی کا حساب تھا۔ میری جستجو کہ وہ برقص تھی۔ میری مشکلوں کا وہ عکس تھی۔مجھے یاد ہو تو وہ سوچ تھی۔جو نہ یاد ہو تو گمان تھا۔ مجھے بیٹھے بیٹھے گمان ہوا۔ گمان نہیں تھا۔ خدا تھا وہ___! میری سوچ نہیں تھی۔ خدا تھا وہ___!وہ خدا کہ جس نے مجھے زبان دی۔ مجھے دل دیا مجھے جان دی۔ وہ زبان جسے نہ چلا سکے۔وہی دل جسے نہ منا سکے۔وہی جاں جسے نہ لگا سکے۔کبھی مل تو تجھکو بتايیں ہم۔تجھے اس طرح سے ستايیں ہم۔ تیرا عشق تجھ سے چھین کے۔ تجھے میں پلا کے رولايیں ہم۔تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے۔تجھے دوں زبان تو نہ کہہ سکے۔ تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے۔ تجھے مشکلوں میں گرا کہ میں ۔ کويی ایسا راستہ نکال دوں۔تیرے درد کی میں دوا کرو۔کسی غرض کے میں سوا کرو۔ تجھے ہر نظر پہ عبور دوں۔ تجھے زندگی کا شعور دوں۔کبھی مل بھی جايیں گے غم نہ کر۔ہم گر بھی جايیں گے غم نہ کر۔تیرے ایک ہونے میں شک نہیں۔ میری نیتوں کو تو صاف کر۔ تیری شان میں کويی کمی نہیں۔ میرے اس کلام کو تو معاف کر۔✍✍✍✍✍👆☺

City: Khanpur
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: No
Age: 19
Joined: 7 years, 9 months ago
Popularity:
Total likes: 6
Followers: 17 verified followers
8 unverified followers