Intro:
تم نے کبھی دیکھی ہے بد قسمتی کے زیر اثر لڑکی کو۔۔۔۔ وہ جس کی انکھوں میں اترنے والے خواب کبھی تعبیر نہیں پاتے۔۔۔
وہ جس کا خیال، جس کی سوچیں کبھی مجسم شکل اختیار نہیں کرتی۔۔۔ وہ جس کے چہرے پر انے والی مسکان کی عمر بہت مختصر سی ہے۔۔۔۔ وہ جس کی انکھیں مسکان کے ساتھ ساتھ چھلکنے کو بیتاب رہتی ہے۔۔۔ جس کی زندگی میں خوشیاں زیادہ دیر نہیں ٹھہرتی ۔۔۔۔
وہ جس کو کويی کھونے سے نہیں ڈرتا۔۔۔!!
وہ جسے کبھی محبت راس نہیں اتی وہ۔۔۔ جس کی دعاوں میں اجانے والے لوگ اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔!!💔🥀
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
99
Joined:
6 months ago