Intro:
AoAمری انکھوں کو انکھوں کا کنارہ کون دے گا
سمندر کو سمندر میں سہارا کون دے گا
مرے چہرے کو چہرہ کب عنایت کر رہے ہو
تمہیں میرے سوا چہرہ تمہارا کون دے گا
مرے دریا نے اپنے ہی کنارے کاٹ ڈالے
بپھرتے پانیوں کو اب سہارا کون دے گا
بدن میں ایک صحرا جل رہا ہے بجھ رہا ہے
مرے دریاوں کو پہلا اشارہ کون دے گا
محبت نیلا موسم بن کے ا جايے گی اک دن
گلابی تتلیوں کو قیصر سہارا کون دے گا
City:
Jhelum
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
99
Joined:
5 months, 3 weeks ago