Damadam.pk
Khan1282's profile | Damadam

Khan1282's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Khan1282:
Intro: ............................................تلخ حقیقت ......... ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﺍﻧﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﻭﺍﻻ ھﺮ ﺷﺨﺺ ھﻤﺪﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ھﻮﺗﺎ... ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﺎﻝ ﺑﭽﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ھﻮﺗﺎ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ' ﭘﮭﻨﺲ ﺟﺎﺗﺎ ھﮯ... ﺷﮑﺎﺭﯼ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻗﯿﺪ ﮐﺮﻟﯿﺘﺎ ھﮯ ' ﻗﻔﺲ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺘﺎ ھﮯ ' ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﯿﭻ ﺩﯾﺘﺎ ھﮯ... ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺍﺱ ﺩﺍﻧﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ھﻤﺪﺭﺩ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﮭﺎ ' یہی ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻏﻠﻄﯽ ﺗﮭﯽ.. ان ﭼﻨﺪ ﺩﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮭﯽ... ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺎﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ھﯿﮟ ﺟﻮ ھﻤﺪﺭﺩ ﺑﻦ ﮐﺮ اپ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ا ﺟﺎﺗﮯ ھﯿﮟ... ﺟﺐ اپ انہیں ﺍﭘﻨﺎ ھﻤﺪﺭﺩ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ لگتے ھیں ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺣﺎﻝ ' ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﺎﮞ' ﺳﺐ کچھ انہیں ﺑﺘﺎ دیتے ھیں ﺗﻮ ﭘﮭﺮ اپ کو ﺟﺎﻝ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ھﮯ... انہیں ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻄﺎﺭ ھﻮﺗﺎ ھﮯ... ﻭﮦ پاوں ﭘﺮ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﭘﮩﻨﺎ دیتے ھیں... اپ کے ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻧﻮﭺ لیتے ھیں ' اپ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺑﯿﭻ دیتے ھیں... ایسے لوگوں سے بچ کے رہیں !جب اج سے 15 سال پہلے، انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث، اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا۔ مجھے اس وقت بھی رونا ایا، جب ایک خبیث لڑکے نے، ایک لڑکی سے ناراضگی پر، اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی، اور اس بے چاری کو اپنی نبض کاٹ کر دنیا سے جانا پڑا۔ مجھے اس وقت بھی رونا ایا، جب ایک لڑکی، ایک لڑکے کے سامنے بے لباس رو رہی تھی، کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کردو۔ اور وہ کہہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو۔ اور اس رات وہ چھت سے کود کر مر گيی۔ مجھے اس وقت بھی رونا ایا، جب ایک لڑکی اپنی سہیلی کے ہمراہ، اپنے محبوب سے ملنے گيی اور وہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن کر سسک سسک کر مر گيیں۔ اور ہسپتال والوں نے جب فون کیا تو، والدین نے کہا ہماری تو کويی بیٹی ہی نہیں۔ مجھے اس دن بھی رونا ایا، جب ایک لڑکی کو، اس کےمحبوب نے نشہ اور جوس پلا کر، اپنے دوستوں کے سامنے پیش کیا۔ اور اس غم کی ماری نے، ایک ٹرک تلے اکر جان دیدی۔ مجھے ان سب لڑکیوں کی حالت پر رونا اتا ہے، جو گھر سے محبوب کو ملنے نکلتی ہیں۔ اور اج کسی قحبہ خانے میں موت کی دعايیں مانگ رہی ہیں۔ یاد رکھیں مرد تو جسم کا بھوکا ہے۔ وہ عورت کو نوچ بھی لیتا ہے۔ کاٹ بھی لیتا ہے۔ اسے انسان سے کتا بننے میں دیر نہیں لگتی۔ لیکن اسے ایسا بننے کا موقع عورت دیتی ہے۔ اور سمجھتی ہے کہ میری عزت کا رکھوالا بنے گا۔ لیکن وہ جانتی نہیں کتا وفادار ہوتا ہے۔ لیکن مرد درندہ بن جايے تو بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس ليے بچ کر رہیں۔ ہر مرد مرد نہیں ہوتا۔ کچھ شیطان بھی ہوتے ہیں'_!!! اللہ سب بہنوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔۔۔ ا مین

City: Abbottabad
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: No
Age: 27
Joined: 6 years, 8 months ago
Popularity:
Total likes: 8
Followers: 2 verified followers
0 unverified followers