Intro:
✍ *چند مشہور جاھلانہ جملے اور ان کے جوابات*
🔸جملہ:
نمازیں بخشوانے گيے تھے، روزے گلے پڑ گيے،
جواب: حدیث مبارکہ میں ہے؛
جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑایا
اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔
(اگر چہ اس نے ہنسی مذاق کے طور پر یہ بات کہی ہو۔)
🔸جملہ:
"محبت اور جنگ میں سب کچھ جايز ہے"
.
جواب:
بالکل غلط، بحیثیت مسلمان ہمارے ليے محبت اور جنگ دونوں کی متعین حدود دین اسلام میں موجود ہیں،
جن سے تجاوز کرنا جايز نہیں.
🔸جملہ:
"نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی-
یعنی ساری زندگی گناہوں میں گزری اب نیک ہونے کا کیا فايدہ؟"
.
جواب: 100% غلط... !
بحیثیت مسلمان لاکھوں، کروڑوں چوہے کھا کر بھی اگر بلی حج کو جايے گی تو ان شاء اللہ رب کی رحمت کو اپنے قریب پايے گی.
گویا کويی شخص کتنا ہی گناہ سے الودہ کیوں نہ رہا ہو؟
اگر سچی توبہ کرکے پلٹ انا چاہے تو مغفرت کا دروازہ کھلا ہے.
فرمان باری تعالی ہے:
واني لغفار لمن تاب وامن وعمل صالحا ثم اهتدى
اور جو شخص توبہ کرے، ایمان لايے، اچھے عمل کرے اور راہ راست پر گامزن رہے تو اسے میں یقینا بہت زیادہ م
City:
No city
Star sign:
Capricorn
Gender:
Female
Married:
No
Age:
99
Joined:
6 years, 10 months ago