Intro:
اگر ابھی تک تم اس بندے کی تلاش میں ہو جو تمہیں بدل کر رکھ دے ۔ ۔ ۔ تو جاو اور ايینے کے سامنے کھڑے ہو جاو۔ ۔ جس کا عکس تم کو دکھايی دے رہا ہے صرف اور صرف وہی بدل سکتا ہے تم کو ۔ ۔ ۔ کويی ساتھ نہ دے تو ۔ ۔ ۔ مت لو اور مت گھبراو ، اپنے رب کو اپنا ساتھی بنا لو پھر دیکھنا وہ کیسے تمھارے کام اسان کرتا ہے اور راستے و وسیلے بناتا ہے ۔
تو دوستو ، سب سے پہلے " یقین " کرنا سیکھو ، سمجھو اور کرو ۔۔۔ تمھارے اندر یقین کی طاقت پیدا ہو گيی تو پھر سمجھو تم نے جیتنا سیکھ لیا ہے ۔ ۔ خود کی صلاحیتوں کو پہلے "خود" جانو اور مانو ، تبھی پھر دنیا تمہیں جانے گی بھی اور مانے گی بھی۔“
City:
Rawalpindi
Star sign:
Cancer
Gender:
Male
Married:
No
Age:
25
Joined:
7 years, 4 months ago