Intro:
کبھی کبھی مجھے اپنی سمجھ نہیں اتی کے میں کیا ہوں۔۔۔میں کیا چاہتی ہوں۔۔میں اتنی بے حس نہیں ہوں جتنی بن چکی ہوں۔۔۔میں زندگی کے اس مقام پر کیسے اگيی ہوں۔۔کہ مجھے فرق نہیں پڑتا کسی کے انے سے یا جانے سے کچھ وقت پہلے میں ایسی نہیں تھی میں نے کبھی کسی رشتے کو انا کی وجہ سے نہیں گنوایا۔۔۔بات انا سے نکل کر عزت نفس تک بھی چلی جاتی تو مجھے فرق نہیں پڑتا تھا۔۔۔مجھے بس وہ رشتہ قايم رکھنا تھا۔ میں لوگوں کے پیچھے جتنا گي وہ اتنا ہی اوپر کو جاتے اب میں ایسی ہوں گی ہوں کے کوي چھوڑ کر جانے کی بات بھی کرے تو میں چلی جاتی ہوں۔۔چاہے وہ بعد میں مجھے کتنا ہی پکارے کے میں نے مذاق کیا۔۔۔ اب لوگ مجھے انا پرست۔۔خود غرض کہتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا۔۔۔اب تو میں بےحس ہوں اور پہلے جیسی کیوں نہیں یہ لوگ خود سے کیوں نہیں پوچھتے کہ یہ انسان جب ملا تھا تب ایسا نہیں تھا۔۔اب کیوں ایسا ہو گیا لیکن۔لوگوں کو دوسروں سے فرصت ملے تو۔۔۔اپنے بارے میں سوچے نا۔۔۔...Kitu
City:
Sindh
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
9 years ago