Intro:
*✨💔 احساس🙂💫*
*میں اب رشتے نہیں بناتی نہ کويی میری ہے نہ مجھے کسی سے محبت ہے اگر کويی مجھ سے بات کرتی ہے تو میں مسکرا کر جواب دیتی ہوں اگر کويی مجھ سے بات نہیں کرتی تو میں سارا دن بغیر کچھ بولے رہ سکتی ہوں سچ پوچھو تو اب یہ رشتے ناطے دوستیاں اب مجھے فضول سی لگتی ہیں میں ان کے بغیر خوش رہ لیتی ہوں اب مجھے کسی سے کويی امید نہیں ہے کافی مضبوط بن چکی ہوں ہاں میں اپنے ساتھ خوش ہوں مجھے نہیں ضرورت کسی کی ضرورت ہی کیوں ہو لوگ کہتے ہیں میں بےحس ہوں پر میں جانتی ہوں مجھ میں احساس ہے پر اب اپنے احساس کو کسی پر عیاں نہیں ہونے دیتی ۔🙂💯*
*_👑بنت حوا ♥.....
City:
No city
Star sign:
Leo
Gender:
Female
Married:
Yes
Age:
25
Joined:
8 years ago