Intro:
تم جانتی ہو میں خود کو بدقسمت کیوں کہتا ہوں؟
کیوں کے میں نے جس چیز کو چاہا جس سے بے پناہ محبت کی وہی چیز مجھے نہیں ملی میں نے کہیں سنا تھا کے جس کو اس دنیا میں جس کا ساتھ ملے گا اخرت میں بھی وہی اس کے ساتھ ہوگا تم تو اخرت میں بھی اسی کی حوروں کی سردار بنو گی جس کی تم ہو مجھ جیسے لوگ فقت دھوکے میں رکھے جاتے ہیں ہم جیسوں کے لیے کسی نے قبر پر تازہ پھول نہیں رکھنے ہم جیسے لوگ اکثر قسمت کو روتے ہیں اور سوچتے رہتے ہیں یوں ہوتا تو کیسا ہوتا۔۔۔🖤🥀
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
99
Joined:
4 years, 8 months ago