Intro:ایک وقت ہوتا ہے۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں۔وہ وقت کون سا ہوتا ہے؟ وہ وقت تب ہوتا ہے جب ھم کسی کے لیےunknown person ھوتے ہیں۔وہ شخص ھمیں جانتا نہیں ہوتا۔پھرجب وہ جان لیتا ہے۔وہ بیزار ہونے لگ جاتا ہے۔ کیونکہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ھے۔ پھرignorance.جو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔اس انسان کوonline دیکھتے ہويے بہت تکلیف ہوتی ہے۔جب اپ اسےmsg کرنا چاہتے ھوں۔مگر اسےonline دیکھ کر رک جاتے ھیں۔ کہ وہ کہیںdisturb نہ ہو جايے۔۔اور ھم انکھوں میں انسوں لیے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔ ھمیں اپنیimportanceکا پتا چلتا ہے۔کتنی تکلیف دہ ہوتی ہے یہcondition ..مگر ھم پھر بھی کويی شکایت نہیں کرتے۔ کیونکہ ؟
ھمارے دل میں اس شخص کے لیے وہی قدر ہوتی ھے۔ ھم ویسا ہی سوچتے ہیں اور اسے یاد کرتے ھیں۔مگر ھم صبر کا گھونٹ پی لیتے ہیں۔جو تکلیف دہ تو ہوتا ہے پر کسی کی خوشی کے لیے پینا پڑتا ہے ۔۔💔اور پھر ہم خاموشی سے اسے یاد کرتے ہیں اور انسو بہا لیتے ھیں۔اور ھم کر بھی کیا سکتے ھیں۔؟
City:GujranwalaStar sign:Not setGender:FemaleMarried:
No
Age:20Joined:
7 years, 9 months ago
Popularity:
Total likes:
141
Followers:6 verified followers
0 unverified followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain