Intro:
کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو دکھايی جاتی ہیں. جہاں پتہ ہوتا ہے غصہ کرے گے تو برداشت کیا جايے گا ضد کرے گے تو مانی جايے گی رويے گے تو چپ کرایا جايے گا پیار مانگے گے تو بے تحاشا ملے گا اپ کا چپ ہونا خود اپنے اپ سمجھا جايے گا اپ کو بتانا نہیں پڑے گا!
اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مسکراہٹ ہو کويی ضد غصہ لڑايی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہیں اور وہ خاص رشتہ کسی ایک شخص کے ساتھ ہی ہو سکتا ہے جذبات وہاں دکھايے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو!
💖AL💖
City:
Karachi
Star sign:
Scorpio
Gender:
Female
Married:
No
Age:
18
Joined:
5 years, 5 months ago