Intro:
*میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ، اجلے لباسوں میں روحوں کو مضطرب پایا ،جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا ،اور لوگوں کو اداس انکھوں سے مسکراتے دیکھا۔۔۔۔
*تو جانا کہ یہاں تو سب حادثوں کا شکار ہیں کويی بھی غم کی گرفت سے ازاد نہیں ،سب اپنے اپنے اندر کسی گزرے سانحے کا ملبہ اٹھاے پھرتے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے یوں سب کو ادھورا چھوڑ کر رب نے ہمیں ثواب کمانے کا موقع دیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا بن جايیں اور سوچیں ذرا جب خود ٹوٹ جانے والے دوسروں کو جوڑیں گے ،*
*محروم رہ جانے والے اوروں کو نوازیں گے یا جب نفرتوں کے ستايے ہوے محبتیں بانٹیں گے تو کیا کاينات ایک مکمل منظر نہیں پیش کرے گی ؟
*اور ہمارا بشر ہونے کا تقاضا پورا نہیں ہو جايے گا.......!!!
sycho
City:
Larkana
Star sign:
Scorpio
Gender:
Female
Married:
No
Age:
18
Joined:
6 years, 8 months ago