Intro:
Must every house be built upon love? What about loyalty and appreciation?"
Umar ibn al-khattab (RA)
اس نے زیرلب ان الفاظ کو پڑھا۔ اسے وہ واقعہ یاد تھا۔ ایک شخص اپنی بیوی کو صرف اس وجہ سے چھوڑنا چاہتا تھا کہ وہ اس سے محبت نہیں کرتا تھا۔ اس کے جواب میں یہ الفاظ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمايے تھے، کہ ’’کیا ضروری ہے کہ ہر گھر کی بنیاد محبت پہ ہی ہو؟ تو پھر وفاداری اور قدردانی کا کیا؟‘‘
(البیان و التابعین 2/101۔ فرايض الکلام صفحہ 113)
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
Yes
Age:
Not set
Joined:
2 years, 3 months ago