Intro:ہم اداسی کے اس دبستاں کا
اخری مستند حوالہ ہیں ہم ہمیشہ لوگوں کی خامیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں. ہماری باتیں لوگوں کے شکووں سے بھری ہوتی ہیں. ہم لوگوں کی خوبیاں کم ہی بیان کرتے ہیں بلکہ سچ بات تو یہ ہے کہ ہم لوگوں کے اندر کی اچھاي کو ڈھونڈنے کی کوشش ہی نہیں کرتے......ارے اللہ نے تمہیں کسی کباڑ خانے میں تو پیدا کیا نہیں ہے کہ تمہاری زندگی میں کويی بھی اچھا انسان نہ ہو. اپنے ارد گرد نظر دوڑايیں دوستوں میں, بہن بھايوں میں, عزیزواقارب میں...... ہر ایک میں اللہ نے کويی نہ کويی خوبی ضرور رکھی ہو گی... اج سے لوگوں کی خامیاں تلاش کرنے کی بجاے ان کی خوبیاں تلاش کریں.... خوش رہیے اور خوشیوں کا باعث بنتے رہيے۔؛😇😇😇 مجھـے لکھنـی ھے داستـاں اپنی بہت لکھتی ہوں ، مٹا دیتی ہوں
City:IslamabadStar sign:SagittariusGender:FemaleMarried:
No
Age:19Joined:
8 years, 11 months ago
Popularity:
Followers:0 verified followers
0 unverified followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain