Damadam.pk
Milli..45's profile | Damadam

Milli..45's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Milli..45:
Intro: بہت خاص نہ سہی پر اتنی عام بھی نہیں ہوں کہ مجھے کھو دینے پر اپ مجھ جیسی کسی دوسری کو کبھی ڈھونڈ پايیں اماں کہتی تھیں تم ایک ہی ہو دنیا میں انوکھی مخلوق نہ کويی تمہارے جتنا پاگل ہے نہ ہی کويی تمہارے جتنا سمجھدار نہ کويی تم جیسا پتھر دل ہے کہ بڑی سے بڑی بات کو ہنسی میں اڑا دے نہ ہی کويی تم جیسا نرم دل کہ چھوٹی سی بات کو لے کے گھنٹوں روتا رہے نہ کويی تم جیسا بے پرواہ ہے نہ ہی کويی تم جیسا بے انتہا خیال رکھنے والا نہ کويی تمہارے جتنا بولنے والا ہے اور نہ ہی کويی تمہارے جیسا خاموش...! _________________________________________________________________________ مجھـے لکھنـی ھے داستـاں اپنی بہت لکھتی ہوں ، مٹا دیتی ہوں.....الوداع.l5

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 7 years, 11 months ago
Popularity:
Total likes: 9
Followers: 1 verified followers
0 unverified followers