Damadam.pk
Miss_Dimple's profile | Damadam
★ 

Miss_Dimple's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Miss_Dimple:
Intro: کچھ لوگوں کو خدا نے صرف محبتیں بانٹنیں کے ليے پیدا کیا ہے۔۔ ان کے حصے میں یا تو کبھی محبت اتی ہی نہیں یا اے بھی تو بہت تھوڑے سے وقت کے ليے اتی ہے ۔۔۔ اب اگر ہر شخص ہی خود کو صرف محبت پانے کا حقدار سمجھ کر بیٹھا رہتا تو سوچیں دنیا کیسے چلتی؟ زندگی کیسی ہوتی؟ شاید اس صورت میں محبت کا وجود ہی نہ ہوتا۔۔۔ بیلنس کے ليے بہت ضروری تھا کہ کچھ لوگوں کے حصے میں محبت پانا رکھا جاتا اور کچھ کے ذمے صرف بانٹنا! اور بانٹنا بہت ہی مشکل کام ہے۔۔۔ وہ صرف خدا کے خاص لوگ ہی کر سکتے ہیں چاہے بانٹنا محبت کو ہو، عزت واحترام کو، دھن دولت کو، اپنی کسی پسندیدہ ترین چیز کو ۔ ہر صورت میں بانٹنے کے ليے بہت ہمت چاہیے ہوتی ہے ۔۔ لیکن گر خدا نے اپ کو بانٹنے کے ليے چنا ہے تو ہمت دینا بھی اسی کا کام ہے ۔ لوگوں کے رویوں کی بنیاد پر خود کو تلخ نہ کریں ۔۔۔ اپ اپنے حصے کی محبت بانٹتے جايیں ..

City: Jhelum
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 19
Joined: 3 years, 8 months ago
Popularity:
Red star:  - 1 trending images
Star score: 5
Total likes: 732 (+19 in last 24 hours)
Followers: 41 verified followers
2 unverified followers