Intro:
✅ غریب دور تک چلتا ہے ... . کھانا کھانے کے ليے .......
✅ امیر میلوں چلتا ہے ..... کھانا ہضم کرنے کے ليے .......
✅ کسی کے پاس کھانے کے ليے ..... ایک وقت کی روٹی نہیں ہے .....
✅ کسی کے پاس کھانے کے ليے ..... وقت نہیں ہے ......
✅ کويی لاچار ہے .... اس لیے بیمار ہے .....
✅ کويی بیمار ہے .... اس ليے لاچار ہے .....
✅ کويی اپنوں کے ليے .... روٹی چھوڑ دیتا ہے ....
✅ کويی روٹی کے ليے ..... اپنوں کو چھوڑ دیتے ہے .....
✅ یہ دنیا بھی کتنی نرالي ہے. کبھی وقت ملے تو سوچنا ....
✅ کبھی چھوٹی سی چوٹ لگنے پر روتے تھے .... اج دل ٹوٹ جانے پر بھی سنبھل جاتے ہیں.
✅ پہلے ہم دوستوں کے ساتھ رہتے تھے ... اج دوستوں کی یادوں میں زندہ ہیں ....
✅ پہلے لڑنا منانا روز کا کام تھا .... اج ایک بار لڑتے ہیں، تو رشتے کھو جاتے ہیں.
✅ واقعی زندگی نے بہت کچھ سکھا دیا، جانے کب همكو اتنا بڑا بنا دیا.
زندگی بہت کم ہے، محبت سے جیو
🌹روز صرف اتنا کرو -🌹
🔺غم کو "Delete"
🔺خوشي کو "Save"
🔺رشتوں کو "Recharge"
🔺دوستي کو "Download"
🔺دشمني کو "Erase"
🔺سچ کو "Broadcast"
🔺جھوٹ کو "Switch Off"
🔺ٹینشن کو "No
City:
Karachi
Star sign:
Aries
Gender:
Male
Married:
No
Age:
19
Joined:
6 years, 11 months ago