Intro:
مقصد عزاداری
اج کی تحریر مقصد عزاداری پر ھے. اپ سب کو مولا کا واسطہ اس کو پڑھیں مکمل پڑھیں اور زہن نشین کریں ..
انتہايی اختصار کے ساتھ عرض ھے کہ.
رسول اللہ کے زمانے میں اور انکے بعد دو طرح کی عزاداری ہوی
ایک خاندان اہل بیت کی عزاداری ..
اس گھر کے دشمنان کی عزاداری ..
جنگ احد کی فتح جو کفار جو ملی وہ بھی عزاداری ہی کا نتیجہ تھی وہ عزاداری جو کفار مکہ کی طرف سے برابر کی جاتی رہی مگر یہاں پر تیسرے خلیفہ کی عزاداری پر چند لفظ لکھوں گا.
مسلمانوں تیسرے خلیفہ کو قتل کر دیا گیا. تو بس کچھ لوگوں کے ليے یہ بہترین موقع تھا اپنی حکومت بنانے کا انہوں نے ستر بڈھے شاعر جمع کیيے میز پر نايلہ ( زوجہ عثمان ) کی کٹی ہوی انگلیاں رکھ کر وہ سارا دن رات عزاداری کرتے تھے
اب اس عزاداری کا نتیجہ کیا نکلا؟؟
نتیجہ یہ.نکلا کہ.حاکم شام نے ایک.لاکھ ساٹھ ہزار بندے مروا دیيے اس ایک جنگ میں ..
جنگ صفین کے ليے ایک.لاکھ ساٹھ ہزار مرنے والا اگر کسی طرح جمع ہوا تو زریعہ تھا عزاداری..
ہمیں بھی پاک سیدہ فاتح شام نے جو عزاداری دی ھے اسکا.ایک مقصد ھے.
اور اس مقصد کو نصرت امام کہتے ہیں. .
یہ.عزاداری ایک اکیڈمی ھے تعلیمی ادارہ ھے جس کے قیام کا.مقصد اپنے حقیقی مولا سے رابطہ قايم کرنا تھا ھے اور رہے گا.. .. ..
اگر اپ اس مقصد سے غافل تھے تو تھے مگر اب نہیں ہیں. اب سوچیں کیا کر رہے ہیں اپ .. اور کیوں ..
ایک ایک انسو کے عوض جنت ..
کیا مولا کو رونے والوں کی.کمی ھے؟؟ کیا انکی جد کو پرسہ دینے والے فقط ہم.انسان ہی .ہیں؟؟ یا کیا وہ.ہمارے پرسے کے محتاج ہیں؟؟ نعوذباللہ؟؟
نہیں ہرگز ہرگز نہیں.
اپکو رلانے کا مقصد وہ درد پیدا کرنا ھے جو ہونا چاهیے. جب درد پیدا ہوگا تو اس کی دوا تلاش کرو گے اور اس دوا کو حجت زمانہ عج کہتے ہیں .. ... ..!!!
مگر ہمیں تو اج غالی غالی مقصر مقصر کھیلنا ھے.. اصولی اخباری کا جھگڑا مولوی زاکر کے لطیفے سننے ہیں ..
یہ سب اس وقت اچھا لگے گا جب اپ اپنے مولا کو راضی کر لو.. تبلیغ ولایت اوجب ترین عمل گے. مگر اسکی اڑ میں مولا پاک وارث زمانہ عج سے غافل ہونے کی ہرگز ہرگز اجازت نہیں دی گيی ہمیں
اپ اپنی حالت پر غور کریں .. کیا ہیں .. کہاں ہیں .. کس جگہ پر کھڑے ہیں؟؟ اگر اگلے ہی لمحے مولا پکار لیں تو کیا ھے اپکے دامن میں جو انکو پیش کرو گے؟؟؟
سوچنا ضرور.
City:
Chakwal
Star sign:
Virgo
Gender:
Male
Married:
No
Age:
88
Joined:
6 years, 5 months ago