Damadam.pk
Muskan125's profile | Damadam

Muskan125's profile:

Profile photo:
no pic uploaded
About Muskan125:
Intro: ▪°~🌸🔥 میرے بابا کہتے تھے کہ ضروری نہیں کہ تمہیں زندگی میں ہمیشہ اچھے ہی لوگ ملیں محبت کرنے والے یا خیال رکھنے والے. مجھ جیسے یا تمہارے بھايی کی طرح. میری پیاری بیٹی ماں باپ ہمیشہ اپنی بیٹیوں کو تاحیات سینے سے لگا کر نہیں رکھ سکتے. یہ قدرت کے دستور ہوتے ہیں.🥀 اس لیے کبھی بھی کسی سے زیادہ کی امید نہ لگا لینا. مان بھی ٹوٹیں گے، امیدیں بھی ٹوٹیں گی لیکن کبھی نا امید نہ ہو جانا. ہمیشہ صبر کرجانا. 🌸دو گھونٹ کڑوے بھر لینا. جہاں بھی جاو جن لوگوں میں بھی رہو انھیں ہم جیسا نہ سمجھ لینا کہ وہ ہماری طرح برتاو رکھیں گے.🌼 میرا مقصد تمہاری دل ازاری کرنا یا تمہارا ذہن رشتوں کے خلاف کرنا ہر گز نہیں ہے مگر توقعات انسان کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیتی ہیں 🥀 اور یہ سوچ سمجھ کر ہی لگانا.۔۔🔥

City: No city
Star sign: Leo
Gender: Female
Married: No
Age: 99
Joined: 7 years, 5 months ago
Popularity:
Total likes: 29099
Followers: 15 verified followers
0 unverified followers