Damadam.pk
N@iLA22's profile | Damadam

N@iLA22's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About N@iLA22:
Intro: میں بہت ہی عجیب لڑکی ھوں۔ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نا چلے۔ چپ رہو تو میرے جیسا خاموش کويی نہیں۔ سجنے پر اوں تو میرے جیسا خوبصورت کويی نہیں۔۔ خود کو اجاڑ دوں تو میرے جیسا بدصورت کويی نہیں۔ میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جیسا خوش کويی نہیں۔ اور اگر میں خود کو تنہا چھوڑ دوں تو میرے انسووں کا ٹھکانا نا ہو۔ میں اخلاق میں سب سے اچھی ھوں مگر میرے جیسا بدتمیز بھی کويی نہیں۔ میں رشتے نبھاوں تو میرے جیسا دوست کويی نہیں۔ اور اگر اکیلی رہنا چاہوں تو میرے جیسی انا پرست کويی نہیں۔۔۔

City: Karachi
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 19
Joined: 4 years, 3 months ago
Popularity:
Total likes: 95
Followers: 10 verified followers
0 unverified followers