Intro:
منزل سے اگے بڑھ کر منزل تلاش کر♡♡♡🌹🍃
مل جايے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر♡♡♡🌹🍃
ہرشیشہ ٹوٹ جاتا ہےپتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جايے، وہ شیشہ تلاش کر
♡♡♡🌹🍃
سجدوں سےتیرےکیاہواصدیاں گزرگيیں
دنیا تیری بدل دے، وہ سجدہ تلاش کر
♡♡♡🌹🍃
ایمان تیرا لٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایماں تیرا بچا لے ، وہ رہبر تلاش کر
♡♡♡🌹🍃
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی اگ میں♡♡♡🌹🍃
اس اگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر
♡♡♡♡🌹🍃
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو وہ اقا تلاش کر.🍃🌹♡♡♡🌹🍃
علامہ اقبال
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
17
Joined:
6 years, 8 months ago