Damadam.pk
Noor-M-007's profile | Damadam

Noor-M-007's profile:

Profile photo:
no pic uploaded
About Noor-M-007:
Intro: ھمدردی: دوسرے شخص کے نقطہ نظر، جذبات یا ان کی پسند کو سمجھنے کی صلاحیت کا نام ہے۔ دوسرے الفاظ میں، اس کا مطلب دوسروں کی نظروں سے دنیا کو دیکھنے کے قابل ہونا یا دوسروں کے حالات کو سمجھنا ہے۔ اس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ ہمیں خود غرض نہیں ہونا چاہیے اور دوسروں کے بارے میں اپنی بدگمانیوں اور مفروضات کو ترک کردینا چاہیے۔

City: Sahiwal
Star sign: Aries
Gender: Male
Married: Yes
Age: 40
Joined: 5 years ago
Popularity:
Followers: 11 verified followers
3 unverified followers