Intro:
کسی چیز سے خوش ہونا اور مطمين ہونا دو الگ چیزیں ہیں...
اگر اپ کسی چیز سے خوش ہیں تو ضروری نہیں کہ اپ اس سے مطمين بھی ہوں
لیکن اگر اپ کسی چیز سے نا خوش مگر مطمين ہیں تو وہ کبھی نہ کبھی اپ کو خوش ضرور کر دے گی...
کیونکہ خوشی کا تعلق اپ کے نفس سے ہے جبکہ اطمینان کا تعلق اپ کے ضمیر سے ہے..💯.🥀
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
6 years, 2 months ago