Damadam.pk
OurTime.786's profile | Damadam

OurTime.786's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About OurTime.786:
Intro: ھر مسلمان کو اس طرح رات دن رھنا چاھيے___ ضرورت کے موافق دین کا علم حاصل کرے خواہ کتاب پڑھ کر یا عالموں سے پوچھ پاچھ کر، سب گناہوں سے بچے، اگر کويی گناہ ہو جايے فورا توبہ کرے، کسی کا حق نہ رکھے، کسی کو زبان سے یا ہاتھ سے تکلیف نہ دے، کسی کی برايی نہ کرے، مال کی محبت اور نام کی خواہش نہ رکھے نہ بہت اچھے کھانے کپڑے کی فکر میں رہے، اگر اس کی خطا پر کويی ٹوکے تو اپنی بات نہ بنايے فورا اقرار اور توبہ کر لے، بدون سخت ضرورت کے سفر نہ کرے، سفر میں بہت سی باتیں بے احتیاطی کی ہوتی ہیں، بہت سے نیک کام چھوٹ جاتے ہیں، وظیفوں میں خلل پڑ جاتا ہے وقت پر کويی کام نہیں ہوتا، بہت نہ ہنسے بہت نہ بولے، خاص کر نا محرم سے بے تکلیفی کی باتیں نہ کرے، کسی سے جھگڑا تکرار نہ کرے، شرع کا ہر وقت خیال رکھے، عبادت میں سستی نہ کرے، زیادہ وقت تنہايی میں رہے، اگر اوروں سے ملنا جلنا پڑے تو سب سے عاجز ہو کر رہے، سب کی خدمت کرے بڑايی نہ جتلايے، اور امیروں سے تو بہت ہی کم ملے، بددین ادمی سے دور بھاگے، دوسروں کا عیب نہ ڈھونڈے، کسی پر بدگمانی نہ کرے اپنے عیبوں کو دیکھا کرے اور ان کی درستی کیا کرے،

City: Islamabad
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: Yes
Age: 26
Joined: 4 years, 3 months ago
Popularity:
Total likes: 180
Followers: 51 verified followers
26 unverified followers