Damadam.pk
PUNJABl_BOY's profile | Damadam

PUNJABl_BOY's profile:

Profile photo:
no pic uploaded
About PUNJABl_BOY:
Intro: ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میں ہر ناز افریں کو ستاتا رہا ہوں میں اے خوش خرام! پاوں کے چھالے تو گن ذرا تجھ کو کہاں کہاں نہ پھراتا رہا ہوں میں تجھ کو خبر نہیں کہ ترا حال دیکھ کر اکثر ترا مذاق اڑاتا رہا ہوں میں جس دن سے اعتماد میں ایا ترا شباب اس دن سے تجھ پہ ظلم ہی ڈھاتا رہا ہوں میں بیدار کر کے تیرے بدن کی خود ا گہی تیرے بدن کی عمر گھٹاتا رہا ہوں میں اک سطر بھی کبھی نہ لکھی میں نے تیرے نام پاگل تجھی کو یاد بھی اتا رہا ہوں میں شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہويی لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں اک حسن بے مثال کی تمثیل کے ليے پرچھايیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا ذروں کو افتاب بتاتا رہا ہوں میں کیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھے اتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی بس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں جون ایلیا

City: Attock
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: No
Age: 26
Joined: 6 years, 1 month ago
Popularity:
Total likes: 105
Followers: 4 verified followers
0 unverified followers