Damadam.pk
Photo_007's profile | Damadam

Photo_007's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Photo_007:
Intro: محبت کی نہیں جاتی بس ہو جاتی ہے❤اور جب یہ محبت ہوجاتی ہے ناں تو انسان انسان نہیں رہتا🥀 اسکی خواہشات بدلنے لگتی ہے🙂محبت انسان کو خود غرض نہیں بناتی🤗بلکہ یہ تو ایک بےلوث جزبہ ہے❤محبت انسان کو بچہ بنا دیتی ہے👈👶وہ بچہ جسے اپنی پسند کا کھلونا نا ملے تو ضد لگاے تب تک بیٹھا رہتا ہے🙂جب تک اسے وہ مل نہ جاے🌺دانش احمد مجھے بھی اپ سے ایسی ہی محبت ہے❤پاک محبت❤اپ میرے لیے میرا سب کچھ ہے میں اپ پے خد سے زیادہ یقین کرتی ہوں😘اور مجھے یقین ہے اپ میرا یقین نہیں توڑے گے😍❤اپ جب جب میرے پاس موجود ہوتے ہے مجھے سکون ملتا ہے اپکی موجودگی میرے لیے سکون کا باعث ہے🥀❤میں لب ہوں میری بات ہو تم😘میں تب ہوں جب میرے ساتھ ہو تم❤😍اور جب جب اپ مجھ سے دور ہوتے ہے ناں مجھے کچھ بھی اچھا نہیں لگتا اور میں اپکا انتظار کرتی رہتی ہوں🙁بڑی شدت سے ہم انتظار یار کرتے ہیں🙁🥀خدا جانے انہیں دن بھر ہم کتنا یاد کرتے ہیں😘❤اور ہاں دانش احمد اپکی ہنسی سے مجھے عشق ہے😍اپکی ہنسی میں ہی تو میری جان بستی ہے😘اور پتا ہے میری خواہش کیا ہے کہ🙂بس اپ گلے سے لگا کر ایک بار یہ کہ دے😍❤پاگل ڈرتی کیو ہو میں صرف تیرا ہی ہوں🥀

City: Quetta
Star sign: Pisces
Gender: Female
Married: No
Age: 18
Joined: 5 years, 1 month ago
Popularity:
Total likes: 2352
Followers: 235 verified followers
167 unverified followers